ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ، 125پر4 کھلاڑی آؤٹ آئوٹ ہو گئے

datetime 13  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے اور قلندرز نے4وکٹ کے نقصان پر125رنز بنا لیے ہیں۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان42بالز کھیل 66رنز بنا کر اسامہ میر کی بال پر کیچ آئوٹ دے کر پویلین لوٹ گئے ہیں ۔ ان سے قبل ان کامران غلام صرف تین رنز بنا کر حسان اللہ کی با ل پر کلین بولڈ ہو گئےتھے ۔خیال رہے کہ ملتان سلطان نے لاہور قلندر کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…