منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئی ایم ایف کی شرائط پر گیس کی قیمتوں میںہوشربا اضافہ کر دیا گیا

datetime 13  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی شرائط پوری کرتے ہوئے گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں16.6فیصد سے124فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، 50کیوبک میٹر تک

گیس استعمال کرنے والے گھریلو صارفین اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے۔100کیوبک میٹر گیس استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کیلئے قیمت میں16.6فیصد اضافہ کیا گیا ہے اور 100کیوبک میٹر گیس کی قیمت 300روپے سے بڑھا کر 350روپے ایم ایم بی ٹی یو کر دی گئی ہے۔اسی طرح 200کیو بک میٹر گیس استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے قیمت میں 32فیصد اضافہ کیا گیا ہے اور 200کیو بک میٹر گیس استعمال پر گھریلو صارفین کیلئے قیمت 553سے بڑھا کر 730روپے ایم ایم بی ٹی یو کر دی گئی ہے۔گیس کی قیمتوں میں اضافہ گھریلو، کمرشل، پاور سیکٹر، کھاد، سیمنٹ انڈسٹری اور سی این جی سمیت تمام شعبوں کے لیے کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)کے اجلاس میں قدرتی گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…