اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

شامی پناہ گزینوں کیساتھ ایک بار پھر افسوسناک واقعہ پیش آیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

شام(نیوز ڈیسک) یورپ میںشامی پناہ گزینوں کو نسلی تعصب اور نفرت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی تازہ مثال گزشتہ روز سامنے آئی جس میں ہنگری سے تعلق رکھنے والی ایک کیمرہ آپریٹر پرٹا لازلو ہے۔پرٹا لازلو روزکی کے بارڈر پر اپنے چینل کے لئے پولیس سے بچ کر بھاگنے والے پناہ گزینوں کی فلم بنا رہی تھی جہاں اس نے متعدد بار انہیں ذلت آمیز طریقے سے لات رسید کی۔ وہاں موجود جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک اور صحافی سٹیفن رچر جو کہ ایک جرمن ٹی وی کے لئے کام کرتے ہیں اسے فلمبند کر لیا اور سماجی رابطوں کی سائیٹس ٹوئیٹر اور فیس گروپ پر اپ لوڈ کر دیا۔دیکھتے ہی دیکھتے یہ بیس سیکنڈ کی ویڈیو ہر کسی تک پہنچ گئی۔ +

مزید پڑھئے: لاہور میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام

ویڈیو میں پرٹا لازلو کو ایک پناہ گزین باپ جس کی گود میں اس کا بچہ ہے کو ٹانگ اڑا کر گراتے ہوئے جبکہ ایک اور بچی کو لات رسید کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو کے وائرل ہو جانے کے فوراً بعد ہی جہاںپرٹا لازلو کو اس کی نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے وہیں سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پر لوگوں نے اسے خوب برا بھلا بھی کہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…