پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے پنجاب، خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا فیصلہ کر لیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں 20 دسمبر تک تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ ہم نے 15سے 20دسمبر کے درمیان اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، اسمبلیاں 20تاریخ تک تحلیل کردی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ خیال احمد کاسترو ایک ہفتے کے لئے وزیر بنے ہیں، پرویز الٰہی نے خیال کاستروکو وزارت نہیں بلکہ محکمہ دینے کی بات کی تھی، البتہ وزارت کا حلف نہ ہوتا تو زیادہ بہتر ہوتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے