پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکول ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

3  دسمبر‬‮  2022

لاہور (آن لائن) محکمہ سکول ایجوکشن پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں کے ہفتے میں 3روز بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ صوبے میں فضائی آلودگی کے حوالے سے عدالت عالیہ کے احکامات کی روشنی میں صوبے بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 15 جنوری تک ہفتہ میں تین روز بند رکھے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…