جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

شعیب ملک نے بابراعظم کو کون سی کمزوری پر کام کرنے کا مشورہ دیا؟

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر شعیب ملک نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو لیگ اسپنر کیخلاف گگلی پر کام کرنے کا مشورہ دیدیا۔ٹی وی پروگرام میں سابق کپتان شعیب ملک نے کہا کہ ٹی20 ورلڈکپ فائنل میں بابراعظم اور شان مسعود کی پارٹنرشپ میں پاکستان 8 رن فی اوورز رن مل رہے تاہم عادل راشد نے کپتان کو جس طرح گگلی پر پھنسایا، انکو دیکھنا پڑے گا کہ اس پر کام کریں۔انہوں نے کہا کہ جس اوورز میں عادل راشد نے بابراعظم کی وکٹ انہوں نے اس اوور میں کوئی رن نہیں دیا، افتخار احمد کو چاہئے تھا کہ اپنا نیچرل گیم کھیلتے کیونکہ انہیں پچھلے میچز میں اسی لیے کامیابی ملی تھی۔شعیب ملک نے کہا کہ بابراعظم کو اسپنر کا ہتھیار گگلی سمجھنے کیلئے ویڈیوز دیکھنا ہوں گی یا پھر انہیں بلکل سیدھے بلے مڈ ا?ن اور مڈ وکٹ پر رنز کی طرف جانا ہوگا۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…