پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈالر کا ریٹ اور مہنگائی میں کمی نہ ہونے پر اسحاق ڈارکو قائمہ کمیٹی نے طلب کر لیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے وفاقی وزیر خانہ اسحاق ڈار کو (آج) بدھ کو طلب کرلیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس قیصر احمد شیخ کی سربراہی میں ہوا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما برجیس طاہر نے کہا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو خزانہ کمیٹی میں آنا چاہیے، انہوں نے ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کا اعلان کیا تھا۔برجیس طاہر نے کہا کہ پیٹرول، بجلی اور گیس مزید مہنگی ہو رہی ہے، آئی ایم ایف بھی مزید مہنگائی کیلئے بوجھ ڈال رہا ہے، مہنگائی 30 فیصد تک پہنچ رہی ہے، حکومت مہنگائی پر کب قابو پائے گی؟ حکومت عوام کو کب ریلیف دے گی اور کتنا انتظار کرنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…