اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی کورونا رپورٹ پازیٹو آنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، مریم نواز اور سلیمان شہباز کو بھی کورونا ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا گیا ہے ،ذرائع نے بتایا کہ لندن سے وطن واپسی کا سفر کرنے سے پہلے ہی وزیر اعظم کی طبیعت ناساز تھی،واپسی سے قبل انہوں نے اپنے صاحبزادے سلیمان، بڑے بھائی نواز شریف اور بھتیجی مریم نواز سے ملاقات کی تھی،احتیاطاً سب کو قرنطینہ کرنے اور ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا گیا ہے،یاد رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی گزشتہ دو روز سے طبیعت ناساز تھی ،لندن سے وطن واپسی پر انہوں نے کورونا ٹیسٹ کرایا جو بازیٹو آیا ،وزیر اعظم نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔
نواز شریف، مریم نواز اور سلیمان شہباز کو بھی کورونا ٹیسٹ کروانے کا مشورہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی کی چھٹی؟ رانا ثناء اللہ کااہم بیان آگیا
-
دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
-
پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ: تحقیق میں انکشاف
-
گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
-
سعودی عرب کا حج عازمین کے لیے عمر کی پابندی فوری طور پر نافذ کرنے کا اعلان



















































