پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

توشہ خانہ کے جو تحائف عمران خان نے بیچے اس کا خریدار جیو نیوز پر سامنے آگیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو کرپٹ پریکٹس کا مرتکب قرار دیتے ہوئے انہیں 5 سال کے لیے نااہل قرار دیا تھا جس کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع بھی کر رکھا ہے۔تاہم توشہ خانہ کے

جو تحائف عمران خان نے بیچے اس کا خریدار جیو نیوز پر سامنے آگیا۔توشہ خانہ کے تحفے دبئی کی کاروباری شخصیت عمر فاروق نے 20 لاکھ ڈالرز میں خریدے تھے ۔نجی ٹی وی جیو کی جانب سے پروگرام کا ایک شارٹ کلپ شیئر کیا گیا جس میں عمر فاروق کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ شہزاد اکبر نے رابطہ کیا تھااور کہا تھا کہ اس حوالے سے فرح بات کریں گی ، اس کا کہنا تھافرح گوگی کی گھڑی کی قیمت کے حوالے سے چار سے پانچ ملین ڈالر کی توقعات تھیں لیکن ہماری ڈیل دو ملین ڈالرز میں طے ہوئیں ۔ فرح گوگی کا کہنا تھا کہ انہیں رقم کیش کی صورت میں جلد چاہیے جس کی میں نے فوری طور پر ارینج منٹ کروا کر دی تھی ۔ عمر فاروق کا خصوصی انٹرویو آج رات جیو نیوز کے پروگرام “آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ”نشر کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…