پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

رانا ثناء اللہ ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے، ڈاکٹروں کا آرام کا مشورہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ہیں، انہیں ڈاکٹروں نے ایک ہفتہ آرام کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے گھر منتقلی سے قبل وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی صحت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ذرائع کے مطابق آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی) میں رانا ثناء اللّٰہ کا ہارٹ پروسیجر کامیابی سے ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو ڈاکٹرز نے ایک ہفتے کے بیڈ ریسٹ کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…