پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

افغان حدود سے فائرنگ اور ایف سی اہلکارکی شہادت کے بعد بارڈر پرکشیدگی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

چمن(آن لائن) چمن میں پاک افغان بارڈر باب دوستی پر افغان حدود سے فائرنگ اور ایف سی اہلکار کی شہادت کے بعد بارڈر پرکشیدگی برقرار ہے اور باب دوستی آمدروفت اور تجارت کے لیے بند ہے۔ڈپٹی کمشنر حمید زہری کے مطابق سرحد کے دونوں جانب ہزاروں پاکستانی اور افغان شہری پھنس گئے ہیں، بارڈر پر شام7 سے رات 9 بجے تک شہریوں کو آمدورفت کی اجازت دی ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مطالبہ ہے کہ افغان حکام حملہ آور کو گرفتار کرکے پاکستان کے حوالے کریں۔حمید زہری کے مطابق اس معاملے پر کابل اور اسلام آباد سطح پر رابطے جاری ہیں، فلیگ میٹنگ کا انعقاد بھی کسی بھی وقت ممکن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…