پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی جلسے کے بعد پنڈال میں خواتین کو پیسے دینے کی ویڈیو وائرل

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

منڈی بہاؤ الدین(این این آئی)پی ٹی آئی جلسے کے بعد پنڈال میں خواتین کو پیسے دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پیر کو منڈی بہا الدین میں جلسے کا انعقاد کیا گیا جس سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب بھی کیا۔سوشل میڈیا پر رکن قومی اسمبلی امتیاز چوہدری کے

پرسنل اسسٹنٹ اعجاز چوہدری کی جانب سے پنڈال میں خواتین کو پیسے دینے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایم این ایامتیاز چوہدری کے پی اے اعجاز وڑائچ خواتین میں پیسے تقسیم کر رہے ہیں۔ویڈیو میں خواتین کو 2، 2 ہزار روپے دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے جیو نیوز نے ایم این اے حاجی امتیاز چوہدری کے پی اے اعجاز وڑائچ سے رابطہ کیا جس پر انہوں نے کہا کہ وہ جلسے میں لانے کے پیسے نہیں دے رہے تھے بلکہ رکشے کا کرایہ دے رہے تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم این اے حاجی امتیاز چوہدری سے بھی رابطے کی کوشش کی گئی تاہم ان کاموبائل فون بند تھا۔ پی ٹی آئی جلسے کے بعد پنڈال میں خواتین کو پیسے دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پیر کو منڈی بہا الدین میں جلسے کا انعقاد کیا گیا جس سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب بھی کیا۔سوشل میڈیا پر رکن قومی اسمبلی امتیاز چوہدری کے پرسنل اسسٹنٹ اعجاز چوہدری کی جانب سے پنڈال میں خواتین کو پیسے دینے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…