پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

2وفاقی وزیر فیملی سمیت ملک سے چلے گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار و صحافی رانا عظیم نے نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو وفاقی وزیر اپنی فیملیز کیساتھ ملک سے چلے گئے ہیں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے مارچ میں تیزی آچکی ہے جبکہ بیک ڈور رابطے کیے جارہے ہیں ۔ عمران خان کو نئی تعیناتی کے حوالے سے مطمئن کیا گیا ہے ۔ حالات تبدیل ہو گئے ،بہت سی جگہ پر ملاقاتیں اور ان بڑے اہم فیصلے ہو رہے ہیں۔رانا عظیم نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ دو وفاقی وزراء اپنی فیملیز کیساتھ بیرون ملک چلے گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے