میلبرن( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے اعتراف کیا ہے کہ میلبرن میں فائنل کے دوران غلطیاں ہوئیں اور ہم نے رنز بھی کم کیے۔انہوں نے کہا کہ بیٹنگ کے بعد بولنگ کے دوران ہم نے میچ پر گرفت مضبوط کرلی تھی، بین اسٹوکس کو جارحانہ بائولنگ کی لیکن ان کی قسمت اچھی تھی۔150کے قریب اسکور ہوتا تو شاید میچ کا نتیجہ کچھ اور ہوتا، کم اسکور جب بھی ہوتا ہے تو جارحانہ بولنگ کرنا پڑتی ہے۔انہوں نے کہا کہ وکٹیں لینے کی کوشش کر رہے تھے، اس لیے میچ کے دوران بال آگے کر رہے تھے، ہم نے یہ نہیں سوچا تھا کہ کونسی ٹیم فائنل میں آئے۔حارث رئوف نے کہا کہ سیم کرن نے بہترین بائولنگ کی اس لیے وہ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ بنا۔ویرات کوہلی ورلڈ کلاس کھلاڑی ہے، اس نے میرے خلاف بہترین بیٹنگ کی۔انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی کے ان فٹ ہونے کی وجہ سے بھی کافی فرق پڑا۔
فائنل کے دوران ہم سے کیا غلطیاں ہوئیں، فاسٹ بائولرحارث رئوف نےاعتراف کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































