پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کیا پلاننگ کر رہے ہیں ؟ حامد میر کا بڑا انکشاف

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ لگتا یہ ہے کہ عمران خان کو احساس ہوگیا کہ انہوں نے غیرملکی سازش کا جو بیانیہ بنایا تھا اس کی وجہ سے ابتدائی طور پر انہوں نے ہمدردیاں حاصل کیں لیکن

اُن کو کافی نقصان ہو رہا ہے اب اگر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ آنے والے الیکشن کے بعد اگر وہ حکومت بنالیتے ہیں تو وہ حکومت عالمی کمیونٹی کے ساتھ کس طرح چلے گی مجھے لگتا ہے عمران خان اب ڈمیج کنٹرول کررہے ہیں اور ان کی اصل لڑائی پاکستان کے اندر ہے وہ ایک لانگ ٹرم پلاننگ کر رہے ہیں اور سب جانتے ہیں انہوں نے امریکا میں لابنگ فرمز کو بھی ہائر کر رکھا ہے۔ میری اطلاعات کے مطابق عمران خان کے لوگ برطانیہ میں بھی حکومت کے اہم لوگوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ عمران خان نے جو یوٹرن لیا ہے اب وہ بتدریج مقبولیت کھوسکتے ہیں کیوں کہ عوام نے نوازشریف، بینظیر بھٹو کو معاف نہیں کیا تو عمران خان کس کھیت کی مولی ہیں۔ لندن میں ہونے والی ملاقاتیں صرف ملاقاتوں کی حد تک ہی ہیں جب شہباز شریف پاکستان آئیں گے فیصلے پاکستان میں ہی ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…