اسلام آباد (این این آئی)51فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کا ذمہ دار موجودہ حکومت کو قرار دیدیا۔حال ہی میں کیے گئے سروے کے مطابق پاکستان کی 51 فیصد آبادی مہنگائی سے پریشان ہے۔انسٹیٹیوٹ آف پبلک ریلیشن ایند ریسرچ (آئی پی او آر)کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ سروے کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کی 51 فیصد آبادی نے مہنگائی کا ذمہ دار پی ڈی ایم حکومت کو قرار دیا ہے۔سروے کے مطابق 33 فیصد پاکستانی پاکستان تحریک انصاف سے ناراض ہیں اور انہوں نے پی ٹی ئی کی سابقہ حکومت کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹہرایا ہے۔
ملک میں مہنگائی کا ذمہ دار کون ؟ 51فیصد پاکستانیوں نے فیصلہ سنا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































