میلبرن (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ کا ٹاس ہوتے ہی 1992ء کے ورلڈ کپ کی ایک اور مماثلت حقیقت بن گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف ٹاس تو نہ جیت سکے تاہم انگلینڈ کی دعوت کے بعد انہیں پہلے بیٹنگ کرنے کا موقع مل گیا۔عمران خان کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے 1992ء ورلڈ کپ کے فائنل میں بھی پہلے بیٹنگ کی تھی لیکن وہاں قومی ٹیم نے ٹاس جیتا تھا۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کے میچ میں 1992ء ورلڈ کپ فائنل کی بہت سی دیگر مماثلت بھی ہیں۔
فائنل میچ شروع ہوتے ہی ورلڈ کپ 92ء کی ایک اور مماثلت حقیقت بن گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
سہیل آفریدی کی چھٹی؟ رانا ثناء اللہ کااہم بیان آگیا
-
دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
-
سعودی عرب کا حج عازمین کے لیے عمر کی پابندی فوری طور پر نافذ کرنے کا اعلان
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ: تحقیق میں انکشاف
-
امریکہ میں بھارتی طلبہ کا بڑی تعداد میں کیریئر متاثر ہونے کا خدشہ



















































