ہانگ کانگ سٹی (این این آئی)ہانگ کانگ میں پاکستانی شہری کا اعزاز، اعلی سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا،ہانگ کانگ میں رہنے والے پاکستانی شہری قمر الزماں کو اعلی سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔راولپنڈی کے علاقے کلرسیداں کے رہائشی قمرالزماں منہاس کو ہانگ کانگ کا میڈل آف آنر دیا گیا۔قمرالزماں منہاس کو سماجی خدمات کے اعتراف میں ہانگ کانگ حکومت نے اعلی سول اعزاز سے نوازا۔ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی نے خصوصی تقریب میں قمرالزماں منہاس کو ایوارڈ دیا۔خیال رہے کہ قمرالزماں منہاس پاکستان کمیونٹی ہانگ کانگ کے 4 بار صدر رہ چکے ہیں۔
ہانگ کانگ میں پاکستانی شہری کا اعزاز اعلیٰ سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل



















































