بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان نے نئے آرمی چیف کو متنازع بنانے کیلئے ڈاکیومنٹس تیار کر لیے، اعزاز سید کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوٹیوب چینل پر اپنے تازہ پروگرام میں عمر چیمہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اعزاز سید نےدعویٰ کیا ہے کہ انہیں ایسی اطلاعات مل رہی ہیں کہ عمران خان نے نئے آرمی چیف کی تقرری کے معاملے کو متنازع

بنانے کی پوری تیاری کر لی ہے اور اس کے لئے اب وہ عنقریب عملی اقدام بھی کریں گے۔ ہمیں ایسی معلومات بھی ملی ہیں کہ عمران خان کے آدمیوں نے آرمی چیف کے امیدوار جرنیلوں کو متنازع بنانے کے لئے کچھ دستاویزات تیار کر لی ہیں اور اپنے لانگ مارچ میں وہ نئے آرمی چیف کے لئے متوقع امیدواروں کو متنازع بنانے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنائیں گے۔ عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج نہ ہونے والے معاملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے دونوں صحافیوں کا کہنا تھا کہ واقعہ صوبہ پنجاب میں ہوا ہے اور یہاں پی ٹی آئی کی اپنی حکومت ہے۔ اگر پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہوتی اور پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ ہوتے تو عمران خان اور پوری تحریک انصاف نے پرویز الٰہی پر انگلیاں اٹھانی تھیں کہ وزیر اعلیٰ ایف آئی آر درج نہیں ہونے دے رہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…