پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوئی گیس کمپنیوں نے گیس قیمتوں میں 237 فیصد تک اضافہ مانگ لیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)سوئی گیس کمپنیوں نے گیس قیمتوں میں 237 فیصد تک اضافہ مانگ لیا، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن نے اضافے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرادیں۔اوگرانے بتایاکہ گیس قیمت میں اضافہ رواں مالی سال یکم جولائی سے مانگا گیا ہے۔

اوگرا کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں 96 فیصد اضافے کی درخواست کی ہے جس کے تحت قیمت میں 667 روپے 44 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوگا۔سوئی سدرن نے گیس کی اوسط قیمت 1360 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی درخواست کی ہے۔سوئی ناردرن نے گیس کی اوسط قیمت میں 237 فیصد اضافہ مانگا ہے جس کے تحت قیمتوں میں 1294روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوگا۔سوئی ناردرن نے گیس کی اوسط قیمت میں 1840روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی درخواست کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…