ٹیکسلا (این این آئی)ٹیکسلا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران صوبائی وزیر ملک تیمور اور ایم این اے منصور حیات کے کارکن آپس میں لڑ پڑے اور دونوں دھڑوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر اسلحہ تان لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماں کے کارکنوں نے الگ الگ احتجاجی کیمپ لگا رکھے ہیں۔دونوں دھڑوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر اسلحہ تان لیا، اس دوران ان لوگوں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔دونوں دھڑوں کے احتجاجی کیمپ اسلام آباد کے داخلی راستے مارگلہ ہلز پر قائم ہیں۔
پی ٹی آئی احتجاج ، صوبائی وزیر ملک تیمور اور ایم این اے منصور حیات کے کارکن جھگڑ پڑے، ایک دوسرے پر اسلحہ تان لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل



















































