پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

دیامر میں گرلز سکول جلا دیا گیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

دیامر (این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں شرپسندوں کے ہاتھوں گرلز اسکول کو آگ لگا دی گئی، تاہم اسکول کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ۔واقعیہ کا مقدمہ نامعلوم شر پسندوں کے خلاف درج کر کے علاقے میں واقع دیگر اسکولوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے مطابق داریل میں متاثرہ اسکول کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے، ایک ہفتے میں اسکول کو فعال کر دیا جائے گا۔پولیس کے مطابق داریل میں گرلز مڈل اسکول کو آگ لگانے کے بعد علاقے میں دیگر اسکولوں کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور گرلز اسکول کو آگ لگانے کے واقعے میں ملوث شرپسندوں کی تلاش جاری ہے،اسکول کو آگ لگانے کا مقدمہ نامعلوم شر پسندوں کے خلاف درج کر لیا گیا ۔شرپسندوں نے گزشتہ روز 7 کمروں پر مشتمل اسکول کو آگ لگا دی تھی، جس سے عمارت متاثر ہوئی تھی اور فرنیچر جل گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…