پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

سچ کیوں بولا ، عمران خان کو فرسٹ ایڈ دینے والے ریسکیو اہلکار کے خلاف زمین تنگ کردی گئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران نیازی کو فرسٹ ایڈ دینے والے ریسکیو اہلکار کے خلاف زمین تنگ کردی گئی کیونکہ ریسکیو اہلکار نے عمران نیازی کو لگنے والے زخم کے بارے دنیا کو سچ بتایا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق زخمی عمران خان کی ڈریسنگ کرنا

ریسکیو اہلکار کو مہنگا پڑ گیا ، رضوان کو معطل کر کے ڈی جی ریسکیو نے لاہور طلب کر لیا ہے ۔ ریسکیو اہلکار رضوان نے عمران خان کو طبی امداد دینے سے متعلق انٹر ویو دیا تھا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جب وزیر آباد میں یہ واقعہ پیش آیا تو اس وقت اہلکار فوری طور پر کینٹینر پر پہنچا تھا ، اس نے فوری طور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مرہم پٹی کی اور اس کے بعد میڈیا کو انٹرویو دیا جو سوشل میڈیا پروہ انٹریو چل رہا تھا جس میں انکشاف کیا گیا تھا اس کا کہنا تھا کہ میں نے صرف ایک ہی زخم دیکھا تھا اس حوالے سے وزیراعلی پنجاب برہم ہوئے تھے ، انکا کہنا تھا کہ یہ انٹرویو کیوں دیا گیا ، اس اہلکار نے زخموں کے حوالے سے کیوں بتایا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس کے بعد اہلکار رضوان کیخلاف انکوائری شروع ہوئی ، وہ انکوائری میںپیش ہوا اس کے بعد اسے ڈی جی آف لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس کے ساتھیوں سے جب رابطہ کیا گیا تو وہ پریشانی کے عالم میں ہیں ،اہلکار کو نوکری سے نکالے جانے کی دھمکیاں مل رہیں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…