پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

حارث رؤف نے فائنل میں کس ٹیم کو دیکھنے کی خواہش کر دی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

سڈنی (این این آئی)پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے کہا ہے کہ فائنل میں سب کی خواہش ہے بھارت کی ٹیم مدمقابل ہو وہ بھی یہ ہی چاہیں گے فائنل میں بھارتی ٹیم آئے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رئوف نے کہا کہ فینز چاہتے ہیں کہ بھارتی ٹیم فائنل میں پاکستان کے مدمقابل ہو ، میری بھی یہ ہی خواہش کہ بھارت فائنل کھیلے کیونکہ تماشائی انجوائے کرتے ہیں۔حارث رئوف نے کہا کہ جب پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں ہوتی ہیں تو بڑا پریشر والا میچ ہوتا ہے ۔فاسٹ بولرنے کہا کہ میلبرن گرانڈ ان کا دوسرا گھر ہے اور وہ ہمیشہ وہاں کرکٹ کھیل کر بہت خوش ہوئے ہیں امید ہے فائنل میں ٹیم فاتح بن کر لوٹے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…