پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت انگلینڈ سیمی فائنل سے پہلے سابق انگلش کرکٹر کی کوہلی سے دلچسپ درخواست

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

ایڈیلیڈ(این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت اور انگلینڈ کے سیمی فائنل سے قبل سابق انگلش کرکٹر نے کوہلی سے دلچسپ درخواست کردی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان سیمی فائنل میچ جمعرات کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا جس کے لیے دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔گزشتہ روز سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے میچ کی تیاریوں کے حوالے سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی

جس پر سابق انگلش کرکٹر پیٹرسن نے کوہلی سے دلچسپ درخواست کی۔ویرات کوہلی نے اپنی ویڈیو میں لکھا کہ وہ اس سارے عمل کو انجوائے کررہے ہیں

جس پر پیٹرسن نے کمنٹ کیا کہ پلیز آپ جمعرات کو آف لے لیں۔پیٹرسن نے کہا کہ آپ جانتے ہیں مجھے آپ سے محبت ہے

مگر صرف جمعرات کو چِل کریں۔سابق انگلش کرکٹر کے کمنٹ کو سوشل میڈیا صارفین نے پسند کیا اور ہزاروں صارفین نے اس پر پسندیدگی کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…