رارلپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے کیمپ کے باہر بزرگ خاتون پی ٹی آئی قیادت پربرس پڑیں ۔ احتجاج کے دور ان بزرگ خاتون نے کہا کہ دو گھنٹے سے ذلیل ہورہے اورراستے بند ہیں۔خاتون نے کہا کہ پریشان ہوگئی ہوں صبح سے تین گھنٹے میں اب پہنچی ہوں۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کا ایم ٹو موٹروے پر دوسرے روز بھی احتجاج جاری رہا، مظاہرین نے ٹائر اور موٹروے کے اطراف میں لگی جھاڑیوں کو آگ لگا دی ہے۔ایم ٹو موٹروے اسلام آباد سے لاہور دونوں اطراف سے بند ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔دوسری جانب وفاقی پولیس نے سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر کو خط لکھ کر اسلام آباد ایئرپورٹ جانے والی لاہور پشاور موٹروے کلیئر کرنے کی اجازت مانگ لی۔
بزرگ خاتون راستے بند ہونے پر پی ٹی آئی قیادت پر برس پڑیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ریاض ایئرپورٹ پر زور دار دھماکا، پروازیں روکدی گئیں، مسافروں کو اہم ہدایت



















































