پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کا احتجاج ختم کرنے کا حکم

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد کے علاوہ باقی شہروں میں اپنے کارکنوں کو احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق عمران خان نےاسلام آباد کےسوا باقی شہروں میں احتجاج ختم کرنےکی ہدایت کی، عمران خان کی جانب سےپارٹی رہنماؤں کو فیصلے سےآگاہ کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی مشکلات کے پیش نظر عمران خان نے احتجاج ختم کرنےکی ہدایت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے