پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عثمان بزدار نیب کے روبرو شامل تفتیش ہوں احتساب عدالت کا عبوری ضمانت پر تحریری حکم

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)ااحتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔احتساب عدالت نمبر II کے جج نسیم احمد وِرک نے عبوری ضمانت کی منظوری کا فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے اپنے تحریری حکم میں کہا ہے کہ عثمان بزدار عبوری ضمانت کے لیے 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروائیں۔احتساب عدالت نے اپنے تحریری حکم میں کہا کہ نیب عثمان بزدار کے خلاف غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام میں چھان بین کر رہا ہے۔احتساب عدالت کی جانب سے عثمان بزدار کو ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب کاشف مسرور کے روبرو پیشی کا نوٹس بھجوایا گیا ہے اور حکم دیا گیا ہے کہ عثمان بزدار نیب کے روبرو شامل تفتیش ہوں۔احتساب عدالت نے نیب سے معاملے پر 22 نومبر کو جواب بھی طلب کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…