لاہور( این این آئی)گورنر ہائوس لاہور کی سکیورٹی رینجرز کے سپرد کر دی گئی ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی جانب سے رینجرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق تاحکم ثانی گورنر ہائوس لاہور کی سکیورٹی رینجرز کے سپرد رے گی ۔ گورنر ہائوس کی سکیورٹی کے لئے پہلا حصار پولیس کا ہوگا جبکہ رینجرز دوسرے حصار میں اپنے فرائض سر انجام دے گی ۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں تحریک انصاف کے کارکنوںنے گورنر ہائوس پر دھاوا بول کر داخلی راستے پر توڑ پھوڑ اور آگ بھی لگا دی تھی ۔
گورنر ہائوس لاہور کی سکیورٹی رینجرز کے سپرد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































