پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میں بارش کا امکان ہے یا نہیں ؟کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میں بارش کا امکان ہے یا نہیں ؟کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی ۔ تفصیلات کے کل بروز بدھ کو دن ایک بجے سیمی فائنل کھیلا جائے گا جس کیلئے شائقین کرکٹ کافی پرجوش نظر آرہے ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین مقابلہ سڈنی کے گرائونڈ میں کھیلا جائے گا جہاں  بارش کے میچ میں انٹری دینے کے کوئی خاص امکانات نہیں ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سڈنی میں کل بارش کے 8 سے 24 فیصد امکانات ہیں، عام طور پر مطلع صاف رہے گا تاہم جزوی طور پر ابر آلود بھی ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…