پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک کیویز سیمی فائنل، متنازعہ فیصلوں پر تنقید کے شکار ایراسمس امپائر مقرر

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

دبئی ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کے سیمی فائنل مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ۔آئی سی سی نے جنوبی افریقی ماریس ایراسمس کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں امپائر مقرر کیا ہے۔ماریس ایراسمس ورلڈ کپ میں متنازعہ فیصلوں کی وجہ سے تنقید کا شکار رہے ہیں، ان کے ساتھ رچرڈ النگورتھ بھی آن فیلڈ امپائر ہوں گے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میچ میں رچرڈ کیٹلبرا کو تھرڈ امپائر اور مائیکل گف کو فورتھ امپائر مقرر کیا گیا ہے جبکہ کرس براڈ میچ ریفری ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…