جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان پر حملے کا مقدمہ درج

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایات کے بعد عمران پر حملے کا مقدمہ تھانہ سٹی وزیر آباد میں درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مقدمہ قتل، اقدام قتل، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، موقع سے گرفتار ملزم کو باقاعدہ نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ ایف آئی آر کل سپریم کورٹ میں پیش کرنے کے بعد عام کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…