منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان پر باقاعدہ منصوبہ بندی کیساتھ حملہ کیا گیا ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ عمران خان پر باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ قاتلانہ حملہ کیا گیا ،وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔ انہوں نے شوکت خانم ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ عمران خان سے ایک گھنٹہ تفصیلی گفتگو ہوئی، انکی دونوں ٹانگوں پر گولی لگی اور بہت شدید زخم آئے ہیں۔بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان پر باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔وہ معجزانہ طور پر بچ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…