پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

رانا ثناء اللہ کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو قتل کی دھمکی دی، رانا ثنا اللہ کو فوری گرفتار کیا جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شیریں مزاری نے کہاکہ رانا ء ثناء اللہ نے عمران خان کو قتل کی دھمکی دی، رانا ثنا اللہ کو فوری گرفتار کیا جائے، وزیر داخلہ کے بیانات اس کے عزائم کے گواہ ہیں، آج ہم نے دیکھا کہ قاتلانہ حملہ کردیا گیا، عمران خان پر اس قاتلانہ حملے پر ڈوریاں ہلانے والوں کا محاسبہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے