اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع اور مسلم لیگ( ن) کے رہنما خواجہ آصف نے اسد عمر اور اسلم اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہاہے کہ اقتدار کے لیے نیا بیانیہ آگیا، بیرونی سازش اور حقیقی آزادی کدھر گئی۔ خواجہ آصف نے کہاکہ وفاق اور پنجاب میں اقتدار 4 سال، کے پی میں 9 سال اور نتیجہ صفر ہے، کرپشن کے خلاف جہاد کرتے خود کرپشن میں نااہل ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک گیر احتجاج ابھی ہونا ہے تو یہ لانگ مارچ کیا تھا، لانگ مارچ کی ہوا گوجرانوالہ تک ہی نکل گئی۔
اقتدار کے لیے نیا بیانیہ آگیا، بیرونی سازش اور حقیقی آزادی کدھر گئی،اسد عمر، اسلم اقبال کے بیان پر خواجہ آصف کا ردعمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کی ہدایت ! بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان



















































