لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صوبائی وزیر داخلہ اور کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پر فائرنگ ایک شخص نے نہیں کی اور نہ ہی یہ نیچے کھڑے شخص کا فائر ہے، انہوں نے بول ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ میری ساری زندگی اسی کام میں گزری ہے ، ان کا کہنا تھا کہ یہ نیچے کھڑے شخص کا فائر نہیں، یہ دو یا تین طرف سے فائر کیا گیا ہے، معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔
نہ فائرنگ ایک شخص نے کی، نہ ہی فائر نیچے کھڑے شخص کا ہے، کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کی ہدایت ! بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان



















































