اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا زخمی ہونے کے بعد اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنے بیٹوں کو پیغام دیا کہ گھبرانا نہیں ہے، حوصلہ رکھنا ہے۔ اس موقع پر عمران خان کے بیٹوں نے اپنے والد کی صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔ اس موقع پر بچوں نے حملہ ناکام بنانے کی کوشش کرنے والے نوجوان کا شکریہ ادا کیا، جمائمہ نے اپنے ٹوئٹ میں حملہ ناکام بنانے والے نوجوان کو ہیرو قرار دیا، جمائمہ نے عمران خان کے خیریت سے ہونے کا اللہ سے شکر ادا کیا۔
خدا کا شکر ہے عمران خان خیریت سے ہیں، جمائمہ کا ایک اور ٹوئٹ، عمران خان کے بچوں نے بھی حملہ ناکام بنانے کی کوشش کرنے والے نوجوان کا شکریہ ادا کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کی ہدایت ! بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان



















































