اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ہائیکورٹ کو پر امن رہنے کی یقین دہانی کراتے ہیں تو اسلام آباد آنے دیا جائے گا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کواسلام آباد کے داخلے کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے، نواز شریف کے منع کرنے کے باوجود کیا حکومت مذاکرات کرے گی؟ سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سیاست میں ہمیشہ مذاکرات کی حمایت کی جاتی ہے۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کوئی سیاستدان کبھی یہ نہیں کہتا کہ ہم مذاکرات نہیں کریں گے، جب ہم مذاکرات کی بات کرتے ہے تو عمران خان گالیاں دیتے ہیں۔کیا مذاکرات کا کوئی ارادہ ہے؟کے سوال پر وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ مذکرات سیاستدان سے ہوتے ہیں یہ تو سیاستدان ہے ہی نہیں، عمران خان تو سیاسی دہشتگرد ہے۔
جب ہم مذاکرات کی بات کرتے ہیں تو عمران خان گالیاں دیتے ہیں،رانا ثناء اللہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کی ہدایت ! بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان



















































