منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی ہیں تو پاکستان کا ساتھ دیں، بابر کے والد کا سوشل میڈیا پر پیغام

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد نے سوشل میڈیا پیغام دیا ہے کہ پاکستانی ہیں تو پاکستان کا ساتھ دیں۔ بابر اعظم کے والد نے کرکٹ کے مختلف فارمیٹس سے لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں اور ایک ذومعنی پوسٹ کرتے ہوئے دوستوں کی اہمیت بتائی۔اعظم صدیقی نے اپنی پوسٹ میں اشعار لکھے کہ دوست دلدار ہوا کرتے تھے ، بے وفا سے بھی پیار ہوتا ہے ، یار کچھ بھی ہو یار ہوتا ہے، دوست سے بھلا کیوں نہ کھاتے فریب ، دوست پر اعتبار ہوتا ہے، ساتھ اْس کے جو ہیں رقیب ، پھول کے ساتھ خار ہوتا ہے، حْسن و اخلاق اے روس حیات ، سب سے اچھا سنگھار ہوتا ہے۔کپتان کے والد نے پر امید ہوتے ہوئے لکھا کہ وقت کی ایک ادا بڑی خو بصورت ہے اچھا ہو یا بْرا گزر جاتا ہے ، انشا اللہ ٹیم اسٹرونگ کم بیک کرے گی، پاکستانی ہیں تو پاکستان کا ساتھ دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…