اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ مری روڈ کے راستے اسلام آباد میں داخل ہونے کا امکان ہے ، راولپنڈی میں 2 الگ الگ مقامات پر کیمپ بھی لگائے جائیں گے۔سینئر پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی لانگ مارچ کے بارے میں کیپیٹل پولیس کی جانب سے حاصل کی گئی تفصیلات سے عندیہ ملتا ہے لانگ مارچ کے شرکا کی جانب سے اسلام آباد جاتے ہوئے مندرہ اور گوجر خان کے درمیان کیمپ لگائیں گے۔انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ ٹی چوک اور بعد میں مریر حسن پہنچے گا، اس کے بعد مری روڈ کی جانب بڑھے گا اور شمس آباد پہنچنے کے بعد وہیں قیام کرے گا، انہوں نے کہا کہ امکان ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان راولپنڈی کے پنجاب ہاؤس میں قیام کریں گے۔
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مری روڈ سے اسلام آباد میں داخل ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کی ہدایت ! بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان



















































