پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دیدیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لندن(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دے دیا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ عمران خان کا وقت ختم ہوچکا، اس سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین سے مذاکرات ہونے بھی نہیں چاہئیں، وہ پاکستان کی سیاست میں اسٹیک ہولڈر نہیں ہیں۔ن لیگی نائب صدر نے مزید کہا کہ مذاکرات صرف اسی بات پر ہونے چاہئیں کہ عمران خان کو اس قسم کے شر کو پھیلانے کی اجازت نہیں۔انہوںنے کہاکہ خونی انقلاب کی باتیں کرنے والے کا جمہوریت سے کیا تعلق؟ اسلام آباد جا کر یہ 124 کے بجائے 224 دن بیٹھے۔مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ کسی کو اس کی پروا نہیں کرنی چاہیے، اس کی قسمت میں صرف رونا دھونا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…