نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست وسکونسن میں ایک لڑکے نے اپنے بڑے بڑے گھونسلے جیسے با لوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان میں موتیوں کی طرح ایک نہیں دو نہیں بلکہ 288پنسلیں اٹکا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔اس نو جوان نے کسی کی مدد کے بغیر ان تما م پنسلوں کو کلپس کی طرح اپنے بالوں میں اٹکا دیا اور عالمی کارنامہ سرانجام دینے کے بعد ایک ہی جھٹکے میں ساری کی ساری پنسلیں با لوں سے جدا کر دیں۔
امریکی لڑکے نے 288پنسلوں کو با لوں میں اٹکا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































