اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹر یلو ی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کر کٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق 36 سالہ ایرون فنچ نے نے 145 ون ڈے کر کٹ میچ کھیلے، جس میں سے 54 میچوں میں وہ ٹیم کے کپتان تھے۔ دو سال بعد ہی ان کی سر براہی میں ٹیم نے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔ ایرون فنچ نے اپنے کیریئر میں 17 سنچریاں کیں اور آئی سی سی کی جانب سے بہترین کھلاڑی ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا ۔
A true champion of the white-ball game.
Aaron Finch will retire from one-day cricket after tomorrow’s third and final Dettol ODI vs New Zealand, with focus shifting to leading Australia at the #T20WorldCup pic.twitter.com/SG8uQuTVGc
— Cricket Australia (@CricketAus) September 9, 2022