جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ایک اور بڑے سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

datetime 26  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک اور بڑے سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دریائےسندھ میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نےالرٹ جاری کر دیا۔الرٹ میں کہا گیا ہے کہ 48گھنٹےمیں دریائےسندھ میں کالا باغ،

چشمہ، تونسہ کےمقام پر اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق پی ڈی ایم اے کے مطابق میانوالی، بھکر، ڈی جی خان، لیہ، مظفرگڑھ، راجن پور، رحیم یارخان کا بھی سیلاب سے متاثر ہونے کا امکان ہے جب کہ ڈی جی خان سےآنیوالےسیلاب سےدریائےسندھ ،

تونسہ پر سیلاب آسکتا ہے۔پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ کوہ سلیمان سےمنسلک ندی نالوں میں پانی کی سطح بلندہو سکتی ہے

جس سے سیلاب کا خطرہ ہے۔الرٹ میں کہا گیا ہے کہ تمام اضلاع پیشگی انتظامات مکمل رکھیں ہنگامی حالات سے نبرد آزما ہونے کیلئے

ہمہ وقت تیار رہیں اور ممکنہ سیلابی علاقوں سے لوگوں کے انخلا کیلئےاقدامات کیے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…