جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

رضوان کو ٹریننگ سیشن میں ٹرینر کے سامنے کان کیوں پکڑنے پڑ گئے

datetime 26  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹر محمد رضوان کو ٹرینر کے سر پر بال مارنے پر سب کے سامنے کان پکڑنے پڑگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں رضوان کو ہنستے ہوئے ٹرینر کے آگے کان پکڑے اور پھر گلے لگتے دیکھا جاسکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹریننگ سیشن کے دوران رضوان چھکے پر چھکے لگارہے تھے کہ ان کی ایک بال باؤنڈری پر کھڑے ٹرینر کے سر پر جالگی۔بال اتنی تیزی سے لگی تھی کہ ٹرینر نے سر پکڑ لیا جس پر رضوان بیٹنگ چھوڑ کر ٹرینر کی طرف بھاگے اور ٹرینر کو گلے لگالیا۔بعد ازاں رضوان کو ہنستے ہوئے ٹرینر کے آگے کان پکڑے بھی دیکھا گیا۔یاد رہے کہ ایشیا کپ کا آغاز 27 اگست سے ہوگا جس میں پاکستان اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کیخلاف 28 اگست کو کھیلے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…