پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

جسم کے اوپر سے 20مو ٹر سائیکلیں گزارنیکا عالمی ریکارڈ قائم

datetime 27  اگست‬‮  2015 |

کینبرا(نیوز ڈیسک)کیلوں کے بستر پر لیٹے شخص نے اپنے جسم کے اوپر سے 20مو ٹر سائیکلیں گزار کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔عا م طو ر پر کہا جا تا ہے کہ زندگی پھو لوں کی سیج نہیں لیکن آسٹریلوی نو جوان نے اپنے لئے کیلوں کا بستر منتخب کیا اور اس پر لیٹ کر اپنے جسم کے اوپر سے 20مو ٹر سائیکلیں گزار کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ایک شو کے دوران یہ نو جوان شائقین کے سامنے کیلوں سے بھرے ہو ئے ایک بستر پر پیٹھ رکھ کر لیٹ گیا اور اپنے سینے اور پیٹ کے اوپر بچاو کیلئے ایک مضبو ط لو ہے کی سیڑھی نما ڈھال رکھ لی۔دو منٹ کے وقت میں ایک نہیں دو نہیں بلکہ 20مو ٹر سائیکل سوار اپنی بائیکلس چلاتے ہوئے اس کے اوپر سے گزرگئے اور کسی نقصان کے بغیر اس کے عالمی ریکارڈ کو کامیاب بنا دیا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…