ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

چینی صدر کا اگلے ہفتے بڑے اسلامی ملک کے دورے کا اعلان

datetime 15  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی صدر شی جن پنگ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کروں گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صدر سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے۔ شی جن پنگ کی شاندار استقبال کے لیے تیاریاں جاری ہیں ، کہا جا رہا ہے ولی عہد محمد بن سلمان خود ان کا استقبال کریں گے۔دنیا نیوز کے مطابق یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب حال ہی میں امریکی صدر نے خلیجی ممالک کا دورہ مکمل کیا اور سعودی فرمانروا سمیت ولی عہد ور یگر حکام سے ملاقاتیں کی تھیں۔خلیجی ممالک کے امور پر نظر رکھنے والے ماہرین کے مطابق چین اب تجاری معاملات سے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے افریقا اور دیگر جگہوں پر عسکری بیسز قائم کرنا چاہتا ہے اور مبینہ طور پر اس کے لیے سعودی عرب سے مدد مانگے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…