بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

مذاکرات کی منسوخی بدقسمتی ہے ، بھا رتی وزیر داخلہ

datetime 24  اگست‬‮  2015 |

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے قومی سلامتی مشیروں کے مذاکرات منسوخ کرنا بدقسمتی ہے کشمیر کا معاملہ ایجنڈے پر کبھی تھا ہی نہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ بدقسمتی ہے کہ پاکستان نے قومی سلامتی مشیروں کے مذاکرات کرنے کا خواہش مند تھا انہوں نے کہا کہ یہ ایجنڈا پہلے کیوں نہیں طے کر لیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اپنے تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…