بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر بڈگام میں گرکر تباہ

datetime 24  اگست‬‮  2015 |

سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر ضلع بڈگام میں گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔ ہیلی کاپٹر ضلع کے علاقے صوئی بگ میںدھان کے ایک کھیت میں گر کر تباہ ہوا ۔ فوری طورپر حادثے میںکسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ انتظامیہ جائے حادثے پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاںجاری رکھے ہوئے ہے ۔ مقامی لوگوں کے حوالے سے اطلاعات میں کہاگیا ہے کہ ہیلی کاپٹر دھان کے ایک کھیت میں گر کر تباہ ہوا ۔ مذید اطلاعات کا انتظار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…