ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

اچھا ہوتا گائے دودھ کی جگہ پیٹرول دیتی، دلچسپ ویڈیو وائرل

datetime 2  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی گائے کے ہمراہ گفتگو کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے ، اس حوالے سے سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی گائے کے ہمراہ گفتگو کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شگفتہ اعجاز ایک باڑے میں موجود ہیں جہاں وہ کھڑی اپنے خیالوں میں گم کہہ رہی ہیں کہ’کتنا ہی اچھا ہوتا اگر یہ گائے دودھ کی جگہ پیٹرول دیتی، ہمارے تو مزے ہی ہوجاتے’۔ویڈیو میں پیچھے سے آواز آتی ہے ‘پاگل، اگر ہم چارے کے بجائے ڈیزل سے چلتی ہوتیں تو پھر تم کیا کرتیں؟ چپ کرکے دودھ نکالو’۔اداکارہ کی اس دلچسپ ویڈیو میں ایسے ظاہر کیا گیا کہ گویا گائے جواب دے رہی ہو جسے سن کر شگفتہ اعجاز خود بھی حیران رہ گئیں۔سینئر اداکارہ کی اس تخلیقی صلاحیت سے مداح خوب محظوظ ہوئے اور ویڈیو پر تبصرے بھی کیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…